|

وقتِ اشاعت :   May 14 – 2015

کوئٹہ : لورالائی سے جلی ہوئی لاش سول ہسپتال مردہ خانے میں رکھ دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز لورالائی انتظامیہ ایک جلی ہوئی لاش سول ہسپتال کوئٹہ لائی ہے جس کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی مزید تحقیقات جاری ہے۔