|

وقتِ اشاعت :   July 14 – 2015

واشنگٹن: یو ایس ایڈ کے مرتبہ کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکا نے 1946ء سے 2012ء کی مدت کے دوران ہندوستان کو سب سے زیادہ اقتصادی امداد دی ہے۔ جبکہ اسرائیل کو اسی مدت کے دوران فوجی امداد کی سب سے زیادہ مقدار فراہم کی گئی۔