|

وقتِ اشاعت :   October 12 – 2015

کوئٹہ: آواران میں نامعلوم افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پراکٹ سے حملہ ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی رات آواران میں نامعلوم افراد نے ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ کیا ایف سی کی جوابی کارروائی کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔