مظاہرے کے دوران بلوچستان کے حوالے سے پمفلٹ بھی تقسیم کیئے گئے۔احتجاجی مظاہرے میں بلوچوں کے علاوہ جرمن سیاسی کارکنوں نے بھی شرکت کی اور عوام کے سامنے خطاب کیا جبکہ نوعمر بلوچ ایکٹوسٹ ماہ گونگ بلوچ عوام کے توجہ کا مرکز رہی۔ یہ احتجاج تین گھنٹوں تک جاری رہا اور مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بلوچ ایکٹوسٹس سے بلوچستان بابت سوالات کا سلسلہ جاری رکھا۔
جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف میں بلوچ ایکٹوسٹس کا احتجاجی مظاہرہ
![]()
وقتِ اشاعت : February 8 – 2016