|

وقتِ اشاعت :   May 6 – 2016

کوئٹہ : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کرلیا ۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مشتاق رئیسانی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔ نیب نے سیکرٹری خزانہ کے دفترکو بھی سیلڈکردیا جبکہ تمام ریکارڈ زقبضہ میں لیے لا لیا۔