|

وقتِ اشاعت :   September 3 – 2016

خاران: خاران ٹریفک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق خاران نوروز قلات کے مقام پر الٹو گاڑی الٹنے سے زبیر احمد جاں بحق ہوئے جبکہ دوسری ٹریفک حادثہ خاران گواش روڈ میں موٹرسائیکل تصادم میں چار افراد جاں بحق ایک کمسن بچہ زخمی ہوئے ۔