|

وقتِ اشاعت :   October 4 – 2016

پشاور : آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈی ایف اے پشاور اور اسلام آباد کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر تفصیلات کے مطابق پشاور میں ہونے والے آل پاکستان چیلنج کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز ایک میچ ڈی ایف اے پشاور اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا گیا پہلے ہاف میں دونوں ٹیم ایک ایک گول سے برابر تھے دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا پشاور نے کھیل کے 60ویں منٹ میں گول کرکے 2-1کردیا جس کے دس منٹ بعد اسلام آباد نے گول کرکے دو دو گول برابر کردیا جو کہ مقررہ وقت برقرار رہا اور اس طرح یہ میچ دو دو گول سے برابر رہا۔