|

وقتِ اشاعت :   November 12 – 2016

حب : حب میں ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد کرلی گئی ۔ اطلاعات کے مطابق حب کے علاقے ہائیٹ تھانہ کی حدود میں جھاڑیوں سے نوجوان کی لاش برآمد کرلی گئی جو دس سے 12 دن پرانی بتائی جاتی ہے جنہیں شناخت کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔