اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی جانب سے طاقتوروں کا دفاع انتہائی افسوسناک ہے تفصیلارت کے مطابق جمعہ کے روز پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں غریب کو انصاف نہ ملنا تو افسوسناک ہے لیکن سرکاری اداروں کی جانب سے طاقتوروں کی کرپشن کا دفاع کرنا انتہائی افسوسناک ہے ۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک نیا پاکستان بنائے گا ۔