|

وقتِ اشاعت :   May 2 – 2017

جھنگ: اٹھارہ ہزاری میں پاک فضائیہ کا میراج طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔ جھنگ کے قریب اٹھارہ ہزاری میں پاک فوج کا میراج طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان پی اے ایف نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوا تاہم زمین پر بھی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جب کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔