|

وقتِ اشاعت :   May 8 – 2017

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی پی سی او کی دکان پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ بشیر چوک پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے دکاندار پیر بخش کو قتل کر دیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔