اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملکنواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ وزیراعظم کی اہلیت یا نااہلی کے متعلق فیصلہ سنارہا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے تمام مواد احتساب عدالت بھجوایا جائے۔