|

وقتِ اشاعت :   February 7 – 2018

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی کابینہ نے مختلف محکموں میں خالی آسامیوں پربھرتی کے عمل کیلئے چھے مہینے کی مقررہ مدت ختم کردی ہے

 تمام محکموں سے کہاگیا ہے کہ وہ کم از کم وقت میں میرٹ کے مطابق تمام خالی آسامیوں کو پرکریں۔

اس سلسلے میں کسی کیس میں قوانین میں اتثناء کی ضرورت پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کو سمری پیش کی جائے گی۔