|

وقتِ اشاعت :   March 12 – 2018

کوئٹہ : بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی کو ہٹا نے کا فیصلہ کردیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے بعد حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو ہٹانے کا فیصلہ کردیا گیا نئے اسپیکر شپ کے لیے رابطے بھی شروع کردیے گئے اور امکان ہے کہ حکومت میں شامل منحرف اراکین سے کسی کو سپیکر لیے جانے کا امکان ہے ۔