|

وقتِ اشاعت :   March 12 – 2018

کوئٹہ : صوبائی حکومت نے چیف سیکریٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا چیف سیکریٹری نے وزیراعلیٰ اور وزراء کی جانب سے بھیجی گئی فائلیں پر دستخط نہیں کیے اور فائلیں روک دیے گئے ۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے سینیٹرز جو کہ مسلم لیگ ن کی حمایت نہ کرنے کے بعد چیف سیکریٹری نے تمام تر فائلیں روک دی گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے چیف سیکریٹری بلوچستان کو احکامات جاری کی صوبائی وزیراعلیٰ اور وزراء کی جانب سے بھیجی گئی فائلوں پر احکامات روک دیے گئے۔