کوہلو: نوبزادہ گزین مری کے قافلے کو سبی میں پولیس نے روک کر کوہلو جانے سے روک دیا ہے ۔
جبکہ بلاوجہ روکنے پر مری قبیلے کے لوگوں نے کوہلو سبی شاہراہ احتجاج کے طور پر بند کردی ہے دوسری جانب نوابزدہ گزین مری نے بلاوجہ انتخابی حلقے میں نہ جانے دینے پر بلوچستان ہائی کورٹ سے روجوع کرلیا ہے ۔
سبی, نوابزادہ گزین مری کے قافلے کو پولیس نے کوہلو جانے سے روک دیا
وقتِ اشاعت : July 11 – 2018