|

وقتِ اشاعت :   November 24 – 2018

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اپنا ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے وزیراعظم سے اجازت نامہ جاری کرنے کی درخواست کر دی ۔

ذرائع کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اپنا ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے وزیراعظم عمران خان سے اجازت نامہ جاری کرنے کی درخواست کر دی ایک خصوصی طیارہ خریدنے کی اجازت دینے کی کبینٹ ڈویژن نے ڈی جی سی اے سے رپورٹ طلب کر لی۔