کوئٹہ: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈ من شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈ من ڈاکٹر رفیق مینگل پر غیر قانونی بھرتیوں کا الزام تھا ڈو ڈاکٹر پہلے ہی گرفتار ہے جلد مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔
سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن شیخ زید ہسپتال گرفتار
وقتِ اشاعت : March 15 – 2019