|

وقتِ اشاعت :   April 15 – 2019

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے چیف آف ساراوان و رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کی ملاقات میں علاقائی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اتوار کو ساراوان ہاؤس میں چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم خان رئیسانی سے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔