|

وقتِ اشاعت :   April 1 – 2020

عالمی وبا کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے فیس بک نے ایک مددگار فیچر ایکٹیو کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک میں ‘کمیونٹی ہیلپ فیچر’  4 سال پہلے شامل کیا گیا تھا۔

 لیکن اب فیس بک کے اس ‘کمیونٹی ہیلپ فیچر’ میں عالمی وبا کووڈ-19 کو بھی شامل کر دیا گیا ہے۔