کوئٹہ۔سابق وزیراعلی سردار صالح بھوتانی اور اعلی بیوروکریٹ کوذاتی حیثیت میں 30جون کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا،
نیب ذرائع کے مطابق سابق نگران وزیراعلی اور سابق چیف سیکرٹری نے ایک جعلی کمپنی میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دی تھی۔
کمپنی ڈیفالٹ کرگئی، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا۔