|

وقتِ اشاعت :   February 20 – 2021

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے  امریکا اور  یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

جو بائیڈن نے کہا کہ  امریکی حکومت ایران کے ایٹمی پروگرام پر سلامتی کونسل کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔