|

وقتِ اشاعت :   April 6 – 2021

 سری نگر:مقبوضہ وادی میں قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، فوجی اہلکار نے ضلع سرینگر میں عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔