|

وقتِ اشاعت :   April 23 – 2021

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔

الشیخ عبدالعزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام وباء کی روک تھام کے لیے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔

ان کاکہنا تھا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے انسان کو اس کی قدر کرنی چاہیے۔