عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب مشرقی میں واقع ایک اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 27 ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے دیالہ پل کے علاقے میں ابن خطیب اسپتال کے کورونا وائرس کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں ہفتے کے روز حادثاتی طور پر آکسیجن ٹینک پھٹنے کے بعد آگ لگی۔
ابنِ خطیب اسپتال میں آل لگنے کے واقعے میںزخمی افراد کی تعداد 46 ہوچکی ہے۔