کورونا وبا کے باوجود دنیا بھرمیں فوجی اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق 2020 میں فوجی اخراجات میں لگ بھگ 2 کھرب ڈالر اضافہ ہوا۔
دنیا بھر میں فوجی اخراجات2.6 فیصد اضافے سے 1981 ارب ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ عالمی سطح پر جی ڈی پی 4.4 فیصد تک سکڑچکی ہے۔