چاند پر پہلے انسانی مشن اپالو 2 کےعملے میں شامل مائیکل کولنز انتقال کرگئے۔
کولنز کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جبکہ ان کی عمر90برس تھی۔
چاند پر نیل آرمسٹرانگ اور ایلڈرن کی چہل قدمی کے وقت کولنزمدار میں تھے۔
ویب ڈیسک |
وقتِ اشاعت : April 29 – 2021