|

وقتِ اشاعت :   May 10 – 2021

استنبول میں اسرائیلی قونصل خانےکے سامنےسیکڑوں افراد نے احتجاج کیا ۔مظاہرین نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی تشدد کی شدید مذمت کی۔پوپ فرانسس نےبھی تشدد روکنےکامطالبہ کیا اور کہا کہ بیت المقدس تشدد نہیں عبادت کی جگہ ہے۔

پوپ نے اسرائیلی تشدد کےخلاف تیونس کا فوری سلامتی کونسل کا اجلاس بلانےکامطالبہ کردیا ہے۔