|

وقتِ اشاعت :   May 20 – 2021

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں موجود پاکستانی سفارتخانے میں آگ لگ گئی۔ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ،مگر خوش قسمتی سے کسی قم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔؎

ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ سفارتخانے کی دوسری منزل پر لگی ہے۔