|

وقتِ اشاعت :   May 27 – 2021

سوئٹزر لینڈ نے یورپی یونین سے تعاون کا معاہدہ ختم کر دیا ۔یورپی یونین کے ذرائع کے مطابق ای یو اور سوئٹزرلینڈ میں ویزا فری سہولت کے خاتمے کا امکان ہے۔

سوئس فیڈرل کونسل کے مطابق ای یو اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان بہت زیادہ اختلافات ہیں۔

واضح رہے کہ سوئٹزر لینڈ یورپی یونین کا باقاعدہ رکن ملک نہیں تھا ۔