|

وقتِ اشاعت :   September 3 – 2021

خواتین کے حقوق کی کارکنوں نے افغان دارالحکومت کابل میں ریلی نکالی۔

افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریلی کے شرکاء نے مطالبہ کیا کہ طالبان اور عالمی برادری نئی حکومت میں خواتین کا فیصلہ سازی کا کردار یقینی بنائیں۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ ریلی کے شرکاء نے خواتین کے سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق تسلیم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔