آرکٹک ریجن میں دوران ٹریننگ روس کے ایمرجنسی وزیر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ پہاڑ سے گرنے والے کیمرہ مین کو بچانے کیلئے روسی وزیر نے پانی میں چھلانگ لگائی۔
حکام کے مطابق چھلانگ لگانے پر روسی وزیر پتھر سے ٹکرا کر ہلاک ہوگئے۔