کوئٹہ: چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ بلوچستا ن کے درمیان ملاقات صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اتوار کو چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے درمیان ملاقات ہوئی ملاقات میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان کے تحفظات دور کرنے سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔