|

وقتِ اشاعت :   October 4 – 2021

قومی احتساب بیورو (نیب)  کے  ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

 سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیا۔