کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ( پی ڈی ایم )اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے ہونے کاآخری مرحلہ شروع اور حسب روایات شاہد شروعات بلوچستان حکومت سے کی جاری ہے۔اکثریتی کولیشن حکومت سے ناراض ارکان کا نام دیکر پی ڈی ایم کیساتھ ملا کر اکثریت دکھانے کا کیا مطلب ہے ؟
پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ میں معا ملات طے پا گئے ہیں ، اصغر اچکزئی کا دعویٰ
وقتِ اشاعت : October 23 – 2021