کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہاہے کہ حالیہ 3 سالوں میں بہت زیادہ ترقی اور اصلاحات کی گئی ہیں۔
بہت سے پروجیکٹ جاری ہیں اور بہت سے موجودہ بجٹ میں رکھے گئے ہیں جو کہ اس پروجیکٹ کی مستقبل کی ضروریات کو پورا کرتے ہوئے مکمل کیے جائیں گے۔
انشااللہ ان میں سے کوئی بھی ذاتی مقاصد اور ایجنڈوں کی وجہ سے نہیں نکلے گا۔