|

وقتِ اشاعت :   October 29 – 2021

کوئٹہ: وزیراعلیٰ کاانتخاب،پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں اورنواب محمداسلم رئیسانی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

جمعہ کو بلوچستان کے نئے قائد ایوان کیلئے ووٹنگ ہوئی تاہم پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں جمعیت علماء اسلام،بلوچستان نیشنل پارٹی،پشتونخواملی عوامی پارٹی اور آزاد رکن اسمبلی نواب محمداسلم رئیسانی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔