|

وقتِ اشاعت :   October 31 – 2021

مہنگائی کے خلاف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ڈیرہ غازی خان میں جلسہ کرے گی۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی، غریب اور مڈل کلاس کے لئے جینا مشکل کردیا گیا ہے۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی زیادہ ہوتی نظر آرہی ہے۔