|

وقتِ اشاعت :   December 10 – 2022

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن نے نیدرلینڈز کو دوسرے کوارٹر فائنل میں پنالٹی ککس پر شکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے نیدرلینڈز کو پینلٹیز پر 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

 ارجنٹینا کے گول کیپر مر نے برازیل کے روڈریگو کی پینلٹی کا شاندار دفاع کیا

ناک آؤٹ مقابلے میں ارجنٹینا کی جانب سے میسی اور مولینا نے اسکور کیا جبکہ نیدرلینڈز کی طرف سے ویگھورسٹ نے دو گول اسکور کئے۔ 

تاہم، دونوں اضافی ہاف کے اضافی وقت میں ٹیمیں برابر رہی۔ سیمی فائنل میں اب ارجنٹینا کا مقابلہ برازیل کو ہرانے والی کروشیا سے ہوگا