|

وقتِ اشاعت :   April 17 – 2023

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےکہا ہےکہ اتحادی حکومت کی جانب سے آئین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں۔

ایک بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےکہا کہ آئین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والی پی ٹی آئی آئین کےدفاع کی بات کر رہی ہے۔

رضا ربانی نےکہا کہ اتحادی حکومت کی جانب سے آئین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں۔