|

وقتِ اشاعت :   May 11 – 2023

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنماء علی محمد خان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کوتھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

اس سے قبل اسلام آباد پولیس شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری اور 3 خواتین رہنماؤں سمیت پی ٹی آئی کے 7 اہم قائدین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔