|

وقتِ اشاعت :   May 26 – 2023

کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ضلع لسبیلہ کی تین یونین کونسلوں 1،2 اور 5 اور ضلع حب کی ایم سی وندر نومنتخب ممبران کی تقریب۔

حلف برداری 8 جون 2023 کو ہو گی۔ اس تقریب کے بعد ان کونسلوں کے چیرمین اور وائس چیرمین کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔