|

وقتِ اشاعت :   May 27 – 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ماں اور عوام کی دعاؤں سے کرپشن سے پاک ہوں۔

شیخ رشید نے سوشل میڈیا بیان میں لکھا کہ 16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا ہوں اور اقوامِ متحدہ میں خطاب بھی کیا۔

شیخ رشید نے مخالف سیاسی رہنماؤں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں ملک سے بھاگا نہیں۔