|

وقتِ اشاعت :   June 22 – 2023

وڈھ ۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی سردار اختر مینگل سے ملاقات اس موقع پر ارکان اسمبلی زابد ریکی ،حسن نواز بلوچ،یونس عزیز زہری ،سردار اسلم بزنجو ،سردار اسد مینگل ، علماء کرام ،قباہلی عمائدین ،و دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے اس موقع پر آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ اور کمشنر خضدار دؤاد خلجی کی شرکا کو بریفنگ دی وزیرداخلہ  نے کہ مسائل کا حل بات چیت سے نکالنا ہو گا آگے کےمسائل کا طریقہ بنانا ہو گا اس موقع پر سردار اختر مینگل نے کہ ہم چاہتے ہیں کہ مسائل کا حل نکلیں قبائلی علاقوں کے اپنی روایات ہے علاقے مکین سے ملاقاتیں کی جاے اور معاملات کا پوچھا جائے

حکومت کی ذمہ داری ہے کہ مسائل کا حل کرے ۔ جرائم کو زیرہ ٹارلنس پر لانا ہو گا وزیر داخلہ احکامات علاقے مکین کو تنگ کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا اس موقع پر وزیرداخلہ نے کہ مسائل کا حل یقنی ہو آئی جی پولیس کی سربراہی میں کمیٹی بنانے جاے گئی سردار اخترمینگل نے کہ قبائلی عمائدین کھل کر سرکار سے بات کریں ۔بائلی عمائدین کی وزیر داخلہ بلوچستان سے بات چیت حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا ۔وزیر داخلہ نے احکامات حکومتی رٹ ہر صورت قائم کریں تاجروں سے بھتہ کی شاکایات افسوسناک ہے روانہ کی بیناد پر کوارڈینیشن کی جاے۔روڈز اور بازار قطعی بند نہیں ہونے چاہئیں جو بھی بھتہ خوری میں ملوث پایا اس کے خلاف فورآ کاروائی کی جائے بھتہ خوری جیسے ناسور نا قابلے برداشت ہے۔