وزیراعظم شہباز شریف نے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کو ٹیلیفون کیا ہے اورصدر سے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے صدرعارف علوی کی خیریت دریافت کی ،شہباز شریف نے صدر پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کہا اللہ تعالیٰ سے آپ کی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں،صدرعارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا۔