|

وقتِ اشاعت :   August 12 – 2023

کوئٹہ: قومی اسمبلی اور  سندھ اسمبلی کے بعد بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی۔

گورنر  بلوچستان عبدالولی کاکڑ  نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔

دوسری جانب نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی رہائش گاہ پر پروٹوکول دستے پہنچ گئے ہیں۔