|

وقتِ اشاعت :   August 14 – 2023

اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وفد نے ملاقات کی اوروزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکبا دی۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سینیٹر سرفراز بگٹی اور میر خالد لانگو نے ملاقات کی ۔

وفد نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔