|

وقتِ اشاعت :   October 1 – 2023

نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ چین کی معاشی کامیابی ترقی پزیر ممالک کے لیے مثال ہے۔

چین کے قومی دن پر نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے پیغام جاری کیا ہے۔

علی مردان ڈومکی کا یہ بھی کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔