|

وقتِ اشاعت :   February 16 – 2024

نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فورم ایکس میں احتجاج کا تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ این اے 253اور PB-10 میں دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا احتجاج جاری ہے

این اے 253اور PB-10 میں دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا احتجاج جاری ہے ۔ ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکن اس وقت احتجاج اور دھرنے میں شریک ہیں ۔ مطالبات کی منظوری تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا