|

وقتِ اشاعت :   April 3 – 2024

تربت:تربت بارڈر رابطہ کمیٹی کے ترجمان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے ہر نوبت لیسٹ میں ماسٹر لیسٹ کے ناموں کو سیکڑوں کی تعداد میں ہر دوسرے لیسٹ میں لے آنا اب کاروبار بن چْکا ہیں اس سے قبل جب بارڈر منیجمنٹ کی میٹنگ کمانڈیٹ ایف سی و ڈپٹی کمشنر کی زیرنگرانی منعقد ہوئی تو اس بات کو دہرایا گیا کہ ہر تحصیل کے نام 28 دن میں اپنا نوبت لگائے گئے

،بجائے 28 دن کے اب تو 40 دن تک نام نہیں آرہے ہیں اگر بادستور اسی طرح لیسٹوں میں یہی طریقہ کار رہا تو سخت لائے عمل اپنائے ، کیونکہ بارڈر منیجمنٹ کی میٹنگ میں یہ بھی کہا گیا تھا ایف سی ہر لسٹ کو بارڈر پر فیلٹر کر کہ روانہ کرے گئی شاید اب اْن کے فیلٹر / کمپیوٹرز خراب ہیں ہم یہ گزارش کرتے ہیں تمام تحصیلوں کے ماسٹر لیسٹ اور تربت کی لیسٹ کو TBT, نمبر پلیٹ دیکر شائع کی جائے اور ڈپٹی کمشنر کیچ ، کمانڈیٹ مکران سے گزارش کرتے ہیں کہ نوبت لیسٹوں میں ناموں کی کاروبار کا نوٹس لیا جائے۔